نرگسی کلچر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - نرگسی ثقافت، خودپرستی، میں مبتلا معاشرہ جس کے رہنے والے ہر وقت اس بارے میں چوکنا رہتے کہ کوئی ان سے سبقت نے لے جائے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - نرگسی ثقافت، خودپرستی، میں مبتلا معاشرہ جس کے رہنے والے ہر وقت اس بارے میں چوکنا رہتے کہ کوئی ان سے سبقت نے لے جائے۔